-
صنعت و تجارت
کراچی: متحدہ عرب امارات کی ریئل اسٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی تعمیراتی صنعت کے لیے اہم پیشرفت، متحدہ عرب امارات کی ریئل اسٹیٹ کی کمپنی المیر ریئل اسٹیٹ بروکریج دبئی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے توسط اور معاونت سے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی اور بڑے پیمانے پر رہائشی وکمرشل یونٹس کی طلب یو اے ای کے ریئل اسٹیٹ سے وابستہ سرمایہ کاروں کے لیے ایک منافع بخش مارکیٹ ہے۔ یہ اعلان انھوں نے حکومت پاکستان کے مشیر برائے گلف ممالک سردار قیصرحیات کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے گروپ کے ہمراہ آباد ہاؤس کے دورے کے موقع پر کہی۔ یہ بھی پڑھیں: پہلی سہ ماہی؛ امریکا کی پاکستان میں 22.4 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریم عامر علی نے کہا کہ یو ای اے کے اداروں کی کراچی کے تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری سے نا صرف پاکستان کی معیشت کو ترقی ملے گی بلکہ پاکستان کے شہریوں کو عالمی معیار کی رہائشی سہولتیں بھی میسر آئیں گی۔ اس موقع پر پاکستان کے مشیر برائے گلف ممالک سردار قیصر حیات نے کہا کہ اوور سیز پاکستانی پاکستان میں 25 ارب ڈالر سے بھی زیادہ سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ہرممکن سہولت اور تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے۔ چیئرمین آباد آصف سم سم نے المیر ریئل اسٹیٹ بروکریج دبئی کی جانب سے کراچی میں تعمیراتی شعبے میں 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری سے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپا ہوگا۔
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پی ایس او کے لیے 100 ارب روپے کی گارنٹی کی…
Read More » -
اماراتی ریئل اسٹیٹ کمپنی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی
کراچی: متحدہ عرب امارات کی ریئل اسٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20…
Read More » -
نسیم شاہ کی محبت میں اروشی روٹیلا کا دُنیائے کرکٹ میں قدم، ویڈیو وائرل
معروف بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اروشی روٹیلا نے اپنے…
Read More » -
شوبز
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی ‘ارطغرل غازی’ کیساتھ تصویر وائرل
ترکیہ: معروف پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی شہرہ آفاق تُرک سیریز ‘ارطغرل غازی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے…
Read More » -
شوبز
سلمان خان کی ’ٹائیگر3‘ کو عمان اور قطر میں ریلیز کیلئے مشکلات کا سامنا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ کو مشرق وسطیٰ کے ممالک عمان اور قطر میں…
Read More » -
شوبز
پاکستان میں کم ازکم چار ہزار سینما گھر ہونے چاہئیں، نگراں وفاقی وزیر ثقافت
کراچی: نگراں وفاقی وزیر ثقافت جمال شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کم ازکم 4 ہزار سینما گھر ہونے چاہئیں…
Read More » -
شوبز
خوبصورت نظر آنے کا جنون، سرجری کے دوران ٹی وی اسٹار ہلاک
برازیل سے تعلق رکھنے والی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ریئلیٹی ٹی وی اسٹار لوانا اینڈریڈ جسم سے چربی کم کروانے کی…
Read More » -
کھیل و کھلاڑی
ورلڈکپ؛ آسٹریلیا کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
آئی سی سی ورلڈکپ کے 43ویں میچ میں بنگلادیش نے آسٹریلیا کے خلاف 25 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان…
Read More » -
کھیل و کھلاڑی
وسیم اکرم کے طنزیہ فقروں کا عماد وسیم نے جواب دے دیا
لاہور: وسیم اکرم کے طنزیہ فقروں کا عماد وسیم نے جواب دے دیا۔ ڈومیسٹک کرکٹ کو نظر انداز کرنے کے سوال…
Read More » -
کھیل و کھلاڑی
’’ پاکستان کی بولنگ آنے پر انگلش پلیئرز کو ڈریسنگ روم میں بند کردیں‘‘
لاہور: ’’پاکستان کی بولنگ آنے پر انگلش کھلاڑیوں کو ڈریسنگ روم میں بند کردیں‘‘ وسیم اکرم نے قومی ٹیم کو ورلڈکپ…
Read More »