-
شوبز
غزہ کی معروف شاعرہ بھی اسرائیلی بمباری میں شہید
غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا ابوندا بھی شہید ہوگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس…
Read More » -
شوبز
اداکارہ میرا اپنے جیون ساتھی کیلئے دُعاگو
لاہور: ماضی کی معروف فلمسٹار میرا نے اللہ تعالیٰ سے اپنے جیون ساتھی کے لیے دُعا کرلی۔ اداکارہ میرا نے اپنے…
Read More » -
شوبز
ہمیں صرف جنگ بندی نہیں فسطین کی آزادی بھی چاہیے؛ اُشنا شاہ
کراچی: معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں صرف جنگ بندی نہیں بلکہ فلسطین کی مکمل آزادی بھی چاہیے…
Read More » -
کھیل و کھلاڑی
ایشین گیمز میں کبڈی ٹیم کے رکن عادل حسین کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی تصدیق
لاہور: کبڈی فیڈریشن نے ایشین گیمز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے عادل حسین کا ڈوپ پازٹیوآنے کی تصدیق کردی۔…
Read More » -
کھیل و کھلاڑی
پاکستان کو اسپن خطرے سے خبردار کیا جانے لگا
کراچی: آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ سے قبل سابق کرکٹرز کی جانب سے پاکستان کو اسپن…
Read More » -
کھیل و کھلاڑی
اربوں روپے کے کمرشل رائٹس کی فروخت میں تاخیر
کراچی: پی سی بی اربوں روپے کے کمرشل رائٹس کی فروخت کا عمل تاحال شروع نہیں کر سکا اور اب تک…
Read More » -
کھیل و کھلاڑی
ٹورنامنٹ ابھی ختم نہیں ہوا، ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں، شاہین آفریدی چنئی: پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ دو میچز میں شکست سے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا، ابھی پانچ میچ باقی ہیں اور ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اپنا پانچواں میچ آج پیر کو چنئی میں افغانستان کیخلاف کھیلے گا۔ میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 1:30 پر ہوگا۔ جس کے بعد 27 اکتوبر کو اسی شہر میں قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے مدمقابل آئے گی۔ ورلڈ کپ میں اپنے چار میچز کھیلنے کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔ پاکستان کو دو میچز میں کامیابی اور دو میں شکست ہوئی ہے۔ پاکستان نے نیدرلینڈز کیخلاف جیت سے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں سری لنکا کے خلاف کامیابی ملی تھی۔ مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ کیا افغانستان کیخلاف میچ میں فخر زمان پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے؟ قومی ٹیم تیسرے میچ میں روایتی حریف بھارت سے یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست کھا گئی تھی جبکہ آسٹریلیا کیخلاف بھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے افغانستان کے خلاف میچ سے قبل پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستانیوں کی ٹیم سے وابستہ توقعات کا علم ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے ہم بے چین ہیں۔ دو میچز میں شکست سے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا، ابھی پانچ میچ باقی ہیں اور ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کیچ ڈراپ ہونا کھیل کا حصہ ہے۔ اسامہ میر کا پہلا میچ تھا لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ ایسے موقع پر کیچز بہت اہم ہوتے ہیں۔ ایک ڈراپ کیچ کی وجہ سے آپ کسی پر الزام نہیں لگا سکتے۔ یہ ایک ٹیم گیم ہے اور ہم بطور ٹیم جیتتے یا ہارتے ہیں۔ میرے خیال میں جو چیز اہم ہے وہ یہ ہے کہ آپ فیلڈنگ کرتے وقت کتنی جان لگاتے ہیں اور آپ اس سے کتنا لطف اندوز ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ شعیب اختر نے بابرالیون کو افغان ٹیم سے خبردار کردیا شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ بھارت کی پچز بولرز کیلئے مددگار نہیں ہیں۔ بھارت میں بولنگ کے دوران اتنا سوئنگ نہیں ملتا جتنا انگلینڈ، آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ میں ملتا ہیں۔ یہاں کی پچز میں زیادہ باؤنس نہیں ہے جس کی وجہ سے ہمیں یہاں ہائی اسکورنگ گیمز دیکھنے کو ملتے ہیں، ایسے میں چند اچھے کیچز یا رن آؤٹ آپ کی ٹیم کو بوسٹ دے سکتے ہیں۔ چنئی: پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ دو میچز میں شکست سے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا، ابھی پانچ میچ باقی ہیں اور ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اپنا پانچواں میچ آج پیر کو چنئی میں افغانستان کیخلاف کھیلے گا۔ میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 1:30 پر ہوگا۔ جس کے بعد 27 اکتوبر کو اسی شہر میں قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے مدمقابل آئے گی۔ ورلڈ کپ میں اپنے چار میچز کھیلنے کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔ پاکستان کو دو میچز میں کامیابی اور دو میں شکست ہوئی ہے۔ پاکستان نے نیدرلینڈز کیخلاف جیت سے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں سری لنکا کے خلاف کامیابی ملی تھی۔ مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ کیا افغانستان کیخلاف میچ میں فخر زمان پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے؟ قومی ٹیم تیسرے میچ میں روایتی حریف بھارت سے یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست کھا گئی تھی جبکہ آسٹریلیا کیخلاف بھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے افغانستان کے خلاف میچ سے قبل پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستانیوں کی ٹیم سے وابستہ توقعات کا علم ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے ہم بے چین ہیں۔ دو میچز میں شکست سے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا، ابھی پانچ میچ باقی ہیں اور ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کیچ ڈراپ ہونا کھیل کا حصہ ہے۔ اسامہ میر کا پہلا میچ تھا لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ ایسے موقع پر کیچز بہت اہم ہوتے ہیں۔ ایک ڈراپ کیچ کی وجہ سے آپ کسی پر الزام نہیں لگا سکتے۔ یہ ایک ٹیم گیم ہے اور ہم بطور ٹیم جیتتے یا ہارتے ہیں۔ میرے خیال میں جو چیز اہم ہے وہ یہ ہے کہ آپ فیلڈنگ کرتے وقت کتنی جان لگاتے ہیں اور آپ اس سے کتنا لطف اندوز ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ شعیب اختر نے بابرالیون کو افغان ٹیم سے خبردار کردیا شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ بھارت کی پچز بولرز کیلئے مددگار نہیں ہیں۔ بھارت میں بولنگ کے دوران اتنا سوئنگ نہیں ملتا جتنا انگلینڈ، آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ میں ملتا ہیں۔ یہاں کی پچز میں زیادہ باؤنس نہیں ہے جس کی وجہ سے ہمیں یہاں ہائی اسکورنگ گیمز دیکھنے کو ملتے ہیں، ایسے میں چند اچھے کیچز یا رن آؤٹ آپ کی ٹیم کو بوسٹ دے سکتے ہیں۔ چنئی: پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ دو میچز میں شکست سے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا، ابھی پانچ میچ باقی ہیں اور ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اپنا پانچواں میچ آج پیر کو چنئی میں افغانستان کیخلاف کھیلے گا۔ میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 1:30 پر ہوگا۔ جس کے بعد 27 اکتوبر کو اسی شہر میں قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے مدمقابل آئے گی۔ ورلڈ کپ میں اپنے چار میچز کھیلنے کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔ پاکستان کو دو میچز میں کامیابی اور دو میں شکست ہوئی ہے۔ پاکستان نے نیدرلینڈز کیخلاف جیت سے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں سری لنکا کے خلاف کامیابی ملی تھی۔ مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ کیا افغانستان کیخلاف میچ میں فخر زمان پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے؟ قومی ٹیم تیسرے میچ میں روایتی حریف بھارت سے یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست کھا گئی تھی جبکہ آسٹریلیا کیخلاف بھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے افغانستان کے خلاف میچ سے قبل پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستانیوں کی ٹیم سے وابستہ توقعات کا علم ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے ہم بے چین ہیں۔ دو میچز میں شکست سے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا، ابھی پانچ میچ باقی ہیں اور ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کیچ ڈراپ ہونا کھیل کا حصہ ہے۔ اسامہ میر کا پہلا میچ تھا لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ ایسے موقع پر کیچز بہت اہم ہوتے ہیں۔ ایک ڈراپ کیچ کی وجہ سے آپ کسی پر الزام نہیں لگا سکتے۔ یہ ایک ٹیم گیم ہے اور ہم بطور ٹیم جیتتے یا ہارتے ہیں۔ میرے خیال میں جو چیز اہم ہے وہ یہ ہے کہ آپ فیلڈنگ کرتے وقت کتنی جان لگاتے ہیں اور آپ اس سے کتنا لطف اندوز ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ شعیب اختر نے بابرالیون کو افغان ٹیم سے خبردار کردیا شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ بھارت کی پچز بولرز کیلئے مددگار نہیں ہیں۔ بھارت میں بولنگ کے دوران اتنا سوئنگ نہیں ملتا جتنا انگلینڈ، آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ میں ملتا ہیں۔ یہاں کی پچز میں زیادہ باؤنس نہیں ہے جس کی وجہ سے ہمیں یہاں ہائی اسکورنگ گیمز دیکھنے کو ملتے ہیں، ایسے میں چند اچھے کیچز یا رن آؤٹ آپ کی ٹیم کو بوسٹ دے سکتے ہیں۔
چنئی: پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ دو میچز میں شکست سے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا،…
Read More » -
کھیل و کھلاڑی
ورلڈ کپ؛ پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری
چنئی: ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ قومی ٹیم نے پلیئنگ الیون میں…
Read More » -
پاکستان
کم از کم اُجرت 32ہزار روپے کی منظوری کیلیے سمری کابینہ میں پیش کی جائے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے محکمہ لیبر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کو…
Read More » -
پاکستان
مالی بحران؛ پی آئی اے کا آپریشن مکمل بند، 50 پروازیں منسوخ
کراچی: پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا جس کے نتیجے میں قومی ائیرلائن کا آپریشن مکمل طور پر بند…
Read More »