شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم کا تنازعہ؛ عدالت کا اپیل کنندہ کو کاپی فراہم کرنیکا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم راولپنڈی ایکسپریس کا تنازعے سے متعلق اپیل کنندہ کو کاپی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری اور جسٹس ذوالفقار علی مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2027 کے بعد ون ڈے کی مقدار کم، معیار بڑھانے کی تجویز

لاہور: ایم سی سی نے ورلڈکپ 2027کے بعد ون ڈے میچز کی مقدار کم، معیار زیادہ کرنے کی تجویز پیش کردی۔ لارڈز میں گزشتہ دنوں مائیک گیٹنگ کی زیرسربراہی کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں ایک روزہ کرکٹ کے مجموعی معیار مزید پڑھیں

ذکا اشرف سے ملاقات، جے شاہ نے پاکستان میں ایشیاکپ دیکھنے کی دعوت قبول کرلی

ڈربن: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کی ڈربن میں ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں نے مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

ورلڈکپ؛ پاکستان کے میچز کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی

کولکتہ: بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں پاکستان کے 2 میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کولکتہ کے ایڈن گارڈنز گراؤنڈ پر پاکستان کے انگلینڈ اور بنگلادیش کے خلاف دو میچز ہوں گے۔ مزید پڑھیں

’’پاکستانی ٹیم میں ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی پاکستانی ٹیم میں ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی۔ مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں