اختلافات کے باوجود سعودیہ اور ایران کا اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

تہران: سعودی عرب اور ایران نے جہاں برسوں بعد سفارتی تعلقات بحال کرلیے ہیں وہیں اب سیاسی اختلافات اور مختلف نظریات کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن مزید پڑھیں

دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹ میں سنگاپور نے جاپان سے اوّل نمبر چھین لیا

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2023 میں سنگاپور نے دنیا کے سب سے طاقتور پاسپورٹ کے حامل ملک ہونے کا اعزاز جاپان سے چھیین لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس کے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس میں 192 سفری مقامات تک مزید پڑھیں

راہول گاندھی اور سونیا گاندھی کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی: بھارت کی بانی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور ان کی والدہ سونیا گاندھی کے طیارے کو بنگلور سے دہلی واپسی پر بھوپال ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بیحرمتی ؛ عراق میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارتخانے کو آگ لگا دی

بغداد: عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بغداد میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا بول دیا۔ دیواریں پھلانگ کر سفارت خانے مزید پڑھیں

دنیا شدید ترین گرمی کا سامنا کرنے کیلیے خود کو تیار کرلے، اقوام متحدہ

جنیوا: چین اور امریکا میں غیر معمولی گرمی کے بعد اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیاری کرلے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے خبردار کیا مزید پڑھیں

چین سیاسی ہم آہنگی پر امریکا کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنے کیلئے تیار

بیجنگ: چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے کہا ہے ان کا ملک گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ سیاسی ہم آہنگی کی شرط پر مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ چین کی سرکاری مزید پڑھیں

پوٹن نے جنوبی افریقہ کے صدر کی بڑی مشکل آسان کردی

کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کے دفتر نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اگلے ماہ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بریکس (BRICS) کے اقتصادی سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، اٹلی میں ریڈ الرٹ جاری

روم: یورپ کے مختلف ممالک میں شدید گرمی سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اینٹی سائیکلون سسٹم سر بیرس کے باعث یورپ کے متعدد شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اٹلی میں درجہ حرارت 48 ڈگری مزید پڑھیں

بی بی سی اینکرپر خطیر رقم کےعوض نوجوان سے اسکی فحش تصاویر خریدنے کا الزام

لندن: برطانوی نشریاتی ادارے کے میزبان نے ایک نوجوان سے تین سال کے دوران اس کی برہنہ تصاویر خریدیں۔ دی سن اخبار نے یہ ہولناک انکشاف اپنی ایک رپورٹ میں کیا تھا جس میں نوجوان کی والدہ نے بی بی مزید پڑھیں