صنعت و تجارت
-
حکومت ورلڈ بینک کے فنڈڈ منصوبوں پر پیش رفت میں ناکام
اسلام آباد: ورلڈ بینک کی جانب سے اسپانسر کیے جانے والے6.7 ارب ڈالر مالیت کے نصف سے زائد وفاقی منصوبوں پر…
Read More » -
بلند شرح سود اسٹاک مارکیٹ کے لیے خطرہ قرار
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر بلندی کی جانب گامزن ہے اور گزشتہ چند سالوں کی بلند ترین سطح پر…
Read More » -
موڈیز نے امریکی معاشی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا
نیویارک: ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے امریکی معاشی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا۔ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق کانگریس کو ایک…
Read More » -
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس سے انڈیکس تاریخ…
Read More » -
ترسیلات زر 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
کراچی: اکتوبر کے مہینے میں ترسیلات زر سات مہینے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جو کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو…
Read More » -
الیکٹرانک سیلز ٹیکس انوائسنگ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ
اسلام آباد: ایف بی آر نے الیکٹرانک سیلز ٹیکس انوائسنگ سسٹم نصب کرنے کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔…
Read More » -
تیل اور گیس کے شعبہ جات میں 65 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ
اسلام آباد: تیل اور گیس کے شعبہ جات میں 65 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی ہے۔…
Read More » -
کراچی: متحدہ عرب امارات کی ریئل اسٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی تعمیراتی صنعت کے لیے اہم پیشرفت، متحدہ عرب امارات کی ریئل اسٹیٹ کی کمپنی المیر ریئل اسٹیٹ بروکریج دبئی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے توسط اور معاونت سے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی اور بڑے پیمانے پر رہائشی وکمرشل یونٹس کی طلب یو اے ای کے ریئل اسٹیٹ سے وابستہ سرمایہ کاروں کے لیے ایک منافع بخش مارکیٹ ہے۔ یہ اعلان انھوں نے حکومت پاکستان کے مشیر برائے گلف ممالک سردار قیصرحیات کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے گروپ کے ہمراہ آباد ہاؤس کے دورے کے موقع پر کہی۔ یہ بھی پڑھیں: پہلی سہ ماہی؛ امریکا کی پاکستان میں 22.4 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریم عامر علی نے کہا کہ یو ای اے کے اداروں کی کراچی کے تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری سے نا صرف پاکستان کی معیشت کو ترقی ملے گی بلکہ پاکستان کے شہریوں کو عالمی معیار کی رہائشی سہولتیں بھی میسر آئیں گی۔ اس موقع پر پاکستان کے مشیر برائے گلف ممالک سردار قیصر حیات نے کہا کہ اوور سیز پاکستانی پاکستان میں 25 ارب ڈالر سے بھی زیادہ سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ہرممکن سہولت اور تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے۔ چیئرمین آباد آصف سم سم نے المیر ریئل اسٹیٹ بروکریج دبئی کی جانب سے کراچی میں تعمیراتی شعبے میں 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری سے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپا ہوگا۔
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پی ایس او کے لیے 100 ارب روپے کی گارنٹی کی…
Read More » -
اماراتی ریئل اسٹیٹ کمپنی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی
کراچی: متحدہ عرب امارات کی ریئل اسٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20…
Read More » -
ترقیاتی مالیاتی ادارے جامع پروفائلز کا اشتراک کریں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ترقیاتی مالیاتی ادارے جامع پروفائلز کا اشتراک کریں۔ نگران وفاقی وزیرخزانہ،…
Read More »