کھیل و کھلاڑی

کیچز تھامنے کے معاملے میں پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /home/disunsnb/public_html/wp-content/themes/jannah/framework/functions/post-functions.php on line 863

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیچز تھامنے کے معاملے میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

میگا ایونٹ میں پاکستانی فیلڈرز 7 میچز میں 37 میں 31 مواقعوں پر کیچز تھامنے میں کامیاب ہوئے جبکہ 2 کیچز ایسے ڈراپ ہوئے جس نے قومی ٹیم کیلئے میچ کا نقشہ تبدیل کردیا تھا۔

سری لنکا کے کوشل مینڈس کا کیچ امام الحق نے 18 پر ڈراپ کیا تھا بعدازاں انہوں نے 123 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ ڈیوڈ وارنر کا کیچ اسامہ میر نے محض 10 رنز پر گرایا تھا اور انہوں نے 150 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

 

مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ آکاش چوپڑا بھی شاہین کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

پاکستانی فیلڈرز کے کیچز تھامنے کی شرح سب سے زیادہ 86 فیصد ہے جبکہ 6 کیچز ڈراپ کیے گئے ہیں۔

نیدرلینڈ 85 فیصد کے ساتھ دوسرے، میزبان بھارت، انگلینڈ اور جنوبی افریقا 81 فیصد کیچز پکڑنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

 


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /home/disunsnb/public_html/wp-content/themes/jannah/framework/functions/post-functions.php on line 863

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Sticky Footer Ad

Page Content

Scroll down and you'll see the sticky ad stay at the bottom.