صنعت و تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا برقرار رکھنے کا امکان

اسلام آباد /   کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ قبل ازیں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کی قیاس آرائیاں تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابو

 

نگران وزیراعظم آج حتمی فیصلہ کریں گے۔تیل کمپنیوں اور ڈیلرزکا منافع بڑھانے کا امکان ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Sticky Footer Ad

Page Content

Scroll down and you'll see the sticky ad stay at the bottom.