کھیل و کھلاڑی

ورلڈکپ؛ انگلینڈ 5 میچز میں شکست کا شکار ہونے والی پہلی دفاعی چیمپئن ٹیم

ممبئی: انگلینڈ 5 میچز میں شکست کا شکار ہونے والی پہلی دفاعی چیمپئن ٹیم بن گئی۔

انگلینڈ نے ورلڈکپ میں ایک اور منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ پہلی دفاعی چیمپئن سائیڈ ہے جسے 5 میچز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا، اس دوران انگلش ٹیم نیوزی لینڈ، افغانستان، جنوبی افریقہ، سری لنکا اور بھارت سے ہار چکی۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ؛ انگلینڈ 129 رنز پر ڈھیر، بھارت کی مسلسل چٹھی فتح

 

گزشتہ 3 میچز میں تو اسے 180 رنز تک بھی پہنچنا نصیب نہیں ہوا، اس دوران جنوبی افریقہ کیخلاف 170، سری لنکا سے میچ میں 156 اور بھارت کیخلاف 129 رنز پر ٹیم آؤٹ ہوئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Sticky Footer Ad

Page Content

Scroll down and you'll see the sticky ad stay at the bottom.