صنعت و تجارت

زرمبادلہ ذخائر 22 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر6 کروڑ 30 لاکھ بڑھ گئے

 

20اکتوبر 2023ء کو ختم ہونے والے ہفتے پر اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.49 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5.16 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Sticky Footer Ad

Page Content

Scroll down and you'll see the sticky ad stay at the bottom.