
پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ، سمندر میں سب میرین کیبل میں خرابی
پاکستان کے ساحل سے تقریباً 11 کلومیٹر دور سمندر میں موجود انٹرنیٹ سب میرین کیبل میں تکنیکی خرابی سامنے آئی ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے مطابق اس خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کے معیار میں کمی اور صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
متعلقہ حکام صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، جبکہ صارفین کو ممکنہ انٹرنیٹ مسائل کے لیے تیار رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
PalPal News Lahore



