شوبز

کے ایل راہول بیٹا ہے، فیورٹ کرکٹر نہیں، سنیل شیٹھی

ممبئی: بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار سنیل شیٹھی کا کہنا ہے کہ کے ایل راہول میرا بیٹا ہے لیکن پسندیدہ کرکٹر نہیں۔

بھارتی میگا اسٹارسنیل شیٹھی نے انٹرویو میں اپنے داماد کرکٹر کے ایل راہول کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ راہول میرا بیٹا ہے ضرور ہے لیکن میرا فیورٹ کرکٹر یہ نہیں بلکہ کوئی اور ہے۔

سنیل شیٹھی نے ویرات کوہلی کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوہلی ہدف کے تعاقب کرنے میں ماہر ہیں۔ سنیل شیٹھی کے داماد کے ایل راہول بھارتی کرکٹ ٹیم کے رکن ہیں اور ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کے لیے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Sticky Footer Ad

Page Content

Scroll down and you'll see the sticky ad stay at the bottom.