پاکستان
کوئٹہ؛ گیس کی قیمت میں اضافےکے بعدغیرمعینہ مدت کیلیے تندور بند

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئٹہ میں یکم نومبر سے 300 کے قریب تندور بند ہوچکے ہیں۔ پرائس کنٹرول کمیٹی کی میٹنگ میں تندور مالکان اور انجمن تاجران کے نمائندوں کو اعتماد لئے بغیر خود ساختہ ریٹ مقرر کئے گئے۔ انجمن تاجران بلوچستان اور تندور ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت تک تندور بند کرنے کا اعلان کردیا۔




