پاکستان

پی آئی اے کی نجکاری کے سوا کوئی چارہ نہیں، فواد حسن فواد

اسلام آباد: نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے سوا کوئی چارہ نہیں، پی آئی اے کے نقصان کی فہرست بہت لمبی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کی کوئی ڈید لائن نہیں ہے تاہم نجکاری پر کافی کام مکمل کرلیا گیا ہے، کل بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں معاملات کو دیکھا جائے گا۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Sticky Footer Ad

Page Content

Scroll down and you'll see the sticky ad stay at the bottom.