پاکستان

حکومت نے فلائی جناح کو بین الاقوامی روٹس پر آپریشنز کی اجازت دیدی

اسلام آباد: حکومت نے فلائی جناح کو بین الاقوامی روٹس پر آپریشنز کی اجازت دیدی۔

وفاقی کابینہ نے وزارت ہوا بازی کی سفارش پر فلائی جناح کو بین الاقوامی روٹس پر آپریشنز کی منظوری دی۔ علاوہ ازیں نگراں وزیراطلاعات کے مطابق اس منظوری کے بعد فلائی جناح افغانستان، بنگلہ دیش، عراق، ملائیشیا، عمان، قطر، سعودی عرب، تھائی لینڈ، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات میں فلائیٹ آپریشنز کر سکے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Sticky Footer Ad

Page Content

Scroll down and you'll see the sticky ad stay at the bottom.