صنعت و تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، دسمبر کیلیے سودے 81ڈالر فی بیرل میں طے

نیویارک / نئی دہلی:  نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی دسمبر کی ڈیلیوری 1.29 امریکی ڈالر یا 1.57 فیصد گر کر 81.02 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔

امریکن پٹرولیم انسٹی ٹیوٹ (اے پی آئی ) نے امریکی انوینٹریز میں خام تیل کے 1.347 ملین بیرل اضافے کی اطلاع دی ہے۔

تجزیہ کاروں نے اس ہفتے کے لیے ان ذخائر میں 1.601 ملین بیرل کے اضافے کی توقع ظاہر کی ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Sticky Footer Ad

Page Content

Scroll down and you'll see the sticky ad stay at the bottom.