صنعت و تجارت

دراز گیارہ گیارہ شاپنگ فیسٹول کے ذریعے دھوم مچانے کے لیے تیار

کراچی: پاکستان کے سرفہرست ای کامرس پلیٹ فارم “دراز” نے گیارہ گیارہ شاپنگ فیسٹول کے آغاز کیلیے تیار ہے جو سال کی سب سے بڑی آن لائن سیل کے طور پہچانی جاتی ہے۔

ہوشربا مہنگائی کے تناظر میں دراز اس شاپنگ فیسٹول کے ذریعے پاکستان بھر میں اپنے صارفین کو بچت کے بے مثال مواقع فراہم کرے گا۔ گیارہ گیارہ سیل پروگرام کا آغاز سال 2018 میں کیا گیا اور ہر سال نومبر میں یہ فیسٹول شاپنگ سیزن کی علامت بن چکا ہے۔

جاری مشکل معاشی حالات میں صارفین مہنگائی بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں جسے مدنظر رکھتے ہوئے گیارہ گیارہ سیل ایسے افراد کے لیے بروقت اور جیب کے لیے ہلکی ایونٹ ہے جو اپنی بچتوں کو بڑھانا چاہتے ہیں۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Sticky Footer Ad

Page Content

Scroll down and you'll see the sticky ad stay at the bottom.