صنعت و تجارت

حکومت کاپٹرولیم اسٹرٹیجک ذخائر21دن کے بجائے 3 ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے اسٹرٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق اس وقت ملک میں پٹرولیم کمپنیوں کو21دن کیلیے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ رکھنا لازم ہے،مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے سبب حکومت چاہتی ہے اسٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر کم از کم 3ماہ کی مدت کیلیے ہونے چاہئیں۔ اس کیلیے حکومت نے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نئے فریم ورک میں ملکی خام تیل ریفائنڈ پٹرولیم ضروریات اور اسٹوریج کا تعین کیا جائے گا۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Sticky Footer Ad

Page Content

Scroll down and you'll see the sticky ad stay at the bottom.