ایشین گیمز؛ اعصام الحق سمیت 4 کھلاڑی پاکستان ٹینس ٹیم میں شامل

اسلام آباد: ایشین گیمز کے لیے پاکستان ٹینس ٹیم کا اسکواڈ فاٸنل ہوگیا، ٹینس اسٹار اعصام الحق ایشین گیمز میں پاکستان کی نماٸندگی کریں گے۔ اعصام الحق کے علاوہ عقیل خان، سارہ خان اور اوشنا سہیل قومی ٹینس ٹیم کا مزید پڑھیں

مہوش حیات نے برطانیہ سے اپنی پروڈکشن کمپنی لانچ کردی

لندن: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے ہالی وڈ کی مس مارویل سیریز میں شاندار کام کرنے کے بعد ذاتی پروڈکشن کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کا کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی کمپنی کا اعلان کرتے ہوئے اداکارہ نے مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن کا خاتون مداح سے سینما میں تھپڑ کھانے کا انکشاف

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار اور لیجنڈری امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک خاتون مداح سے سینما میں تھپڑ کھا چکے ہیں۔ اداکار کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے مزید پڑھیں

فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کے مزید پڑھیں

بابراعظم سے فیلڈ میں خراب رویے پر آفریدی کی سرزنش پر عامر کا بیان سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کے دعووں کا جواب دیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر نے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ کرکٹ؛ سلیکشن کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں

لاہور: ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ کیلیے سلیکشن کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ رمیز راجہ دور میں جنرل منیجر ڈومیسٹک کرکٹ رہنے والے جنید ضیا کو عبوری طور پر ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کی ذمہ داری سپرد کی گئی ہے، یہ عہدہ مزید پڑھیں

ایشزسیریز، وسیم اکرم آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی پرفارمنس پر مسرور

لندن: سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے جاری ایشز سیریز میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی پرفارمنس کو سراہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ بیٹرز کی نسبت بولرز بہتر کپتان ثابت ہوتے ہیں۔ سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول کا فائنل چترال نے جیت لیا

اسلام آباد: شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میں چترال نے زبردست مقابلے کے بعد گلگت بلتستان کو 5 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دیدی، تین روزہ فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کیساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول کے آخری روز مزید پڑھیں

سابق قومی باکسنگ چیمپیئن در محمد بلوچ انتقال کر گئے

کراچی: سابق انٹرنیشنل باکسر اور سابق قومی چیمپین در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کے پی ٹی اور پاکستان نیوی کی نمائندگی کرنے والے سابق انٹرنیشنل باکسر در محمد بلوچ لیاری کے رہائشی اور مرچنٹ مزید پڑھیں