زمبابوے سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان، شعیب، سرفراز آؤٹ

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 30 اکتوبر سے ہونے والی سیریز کے لیے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ اسکواڈ میں سرفراز احمد، شعیب مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے پاکستان، ویسٹ انڈیز کے کرکٹ دوروں کی منظوری دے دی

نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ حکومت نے قرنطینہ انتظامات کی منظوری دے دی جس کے بعد آنے والے مہینوں میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں دورہ کریں گی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ مزید پڑھیں

جوکووچ کی اٹلی اوپن میں فتح، ریکارڈ 36 واں ماسٹرز ٹائٹل

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے اٹلی اوپن کے فائنل میں ڈیاگو شوارڑزمین کو شکست دے کر 36 واں ماسٹرز ٹائٹل حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سربیا سے تعلق رکھنے والے جوکووچ نے مزید پڑھیں

آرمی چیف کا ہاکی فیڈریشن کیلئے 5 کروڑ کی گرانٹ کا اعلان

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے لیے 5 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں