لنکا پریمیئر لیگ: شاہد آفریدی گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کی ٹیم گال گلیڈی ایٹرز نے پاکستان کے مشہور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا۔گال گلیڈی ایٹرز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

مجھ پر کوئی دباؤ نہیں، بورڈ کے لانگ ٹرم پلان کا حصہ ہوں، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھ پر کسی قسم کا پریشر نہیں ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے لانگ ٹرم پلان کا حصہ ہوں، دورہ نیوزی لینڈ کے دوران سینئر کھلاڑیوں سے ضرور رائے اور مشورہ مزید پڑھیں

بھارت میں شیڈول ایونٹس میں شرکت کیلئے بی سی سی آئی کی پاکستان کو یقین دہانی

کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے ایونٹس میں شرکت پاکستان کا حق ہے اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کو بھارت میں شیڈول ایونٹ میں پاکستان مزید پڑھیں

شنیرا اکرم کا شادیوں کی بڑی تقریبات پر تشویش کا اظہار

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران شادی کی بڑی تقریبات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور لوگوں کو تقریبات مختصر رکھنے کی تجویز دی ہے۔شنیرا مزید پڑھیں

زمبابوے سے ٹی20 سیریز: بابر کے پاس عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہفتے سے شروع ہونئے والی ٹی20 سیریز کے دوران قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پاس دوبارہ کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ کا عالمی نمبر ایک بلے باز بننے کا نادر موقع ہے۔زمبابوے کے مزید پڑھیں

ٹنڈولکر کا بلے بازوں کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا مطالبہ

سابق عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فاسٹ یا اسپن باؤلنگ سے قطع نظر بلے بازوں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار مزید پڑھیں

پاکستان کو بیٹنگ لائن میں 'بدتمیز قسم کے بلے بازوں' کی ضرورت ہے، انضمام

قومی ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق نے زمبابوے کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی دفاعی حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بیٹنگ لائن میں ‘کچھ بدتمیز قسم کے مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے: شان ولیمز کی سنچری، زمبابوے کا پاکستان کو 279 رنز کا ہدف

زمبابوے نے شان ولیمز کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو تیسرے ون ڈے میچ میں فتح کے لیے 279 رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو شکست دے کر قومی ٹی 20 چیمپئن شپ جیت لی

خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی 20 چیمپیئن شپ کے فائنل میں فخر زمان اور شعیب ملک کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت سدرن پنجاب کو 10رنز سے شکست دے کر قومی ٹی 20 چیمپیئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سدرن پنجاب مزید پڑھیں