اداکارہ سلمیٰ ظفر کے سعود اور جویریہ پر سنگین الزامات

سینیئر اداکارہ سلمیٰ ظفر نے اداکار سعود اور ان کی اہلیہ اداکارہ جویریہ سعود پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ان کے ایک کروڑ جب کہ عام ملازمین کے بھی ہزاروں روپے کھا گئے۔سوشل میڈیا مزید پڑھیں

کم کارڈیشین نے کانیے ویسٹ کے طلاق کے بیان پر خاموشی توڑ دی

حال ہی میں امریکی صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کرکے لوگوں کو حیران کرنے والے معروف امریکی ریپر، گلوکار، فیشن ڈیزائنر و ارب پتی 43 سالہ کانیے ویسٹ نے ایک روز قبل انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے ماضی میں مزید پڑھیں

جب مصری خاتون گلوکار ہارون کے گانے'محبوبا' کو سن کر دیوانی ہوگئیں

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے گلوکار ہارون رشید نے تقریبا 2 دہائیاں قبل ریلیز کیے جانے والے اپنے معروف گانے ‘محبوبا’ سے متعلق دلچسپ باتیں بتا کر مداحوں کو حیران کردیا۔ہارون رشید نے 2003 میں ریلیز مزید پڑھیں

'حلیمہ سلطان' کو اسٹار ہی پاکستانیوں نے بنایا، یاسر حسین

اداکار یاسر حسین نے ایک بار پھر ترک اداکار ایسرا بیلگچ کو کسی بھی پاکستانی برانڈ کی سفیر مقرر کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اسٹار ہی پاکستانیوں نے بنایا۔یاسر حسین وہ پہلی شوبز شخصیت بنے تھے مزید پڑھیں

جونی ڈیپ نے قتل و دوسروں سے ’ریپ‘ کروانے کی دھمکیاں دیں، امبر ہرڈ

معروف اداکارہ امبر ہرڈ نے لندن کی ہائی کورٹ میں اپنے سابق شوہر جونی ڈیپ کے خلاف بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سابق شوہر قتل اور دوسرے مرد حضرات سے ’ریپ‘ کروانے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے مزید پڑھیں

کانیے ویسٹ نے صدارتی انتخابات کیلئے مہم کا آغاز کردیا

معروف امریکی ریپر، گلوکار، انٹرپرینیور، پروڈیوسر اور فیشن ڈیزائنر 43 سالہ کانیے ویسٹ نے صدارتی انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔امریکا میں رواں سال تین نومبر کو 46 ویں صدر کے لیے انتخابات ہوں گے اور نئے صدر کے لیے کانٹے مزید پڑھیں

نادیہ جمیل ہسپتال سے ڈسچارج، کینسر سے آزاد، ذیابطیس کا شکار

معروف اداکارہ نادیہ جمیل کم از کم تین ماہ تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد 16 جولائی کو گھر منتقل ہوگئیں۔نادیہ جمیل رواں برس اپریل میں بریسٹ کینسر کا شکار ہوگئی تھیں اور انہوں نے لندن کے ایک مزید پڑھیں

اداکارہ ریکھا کا محافظ کا کورونا مثبت آنے کے باوجود ٹیسٹ سے انکار

بھارت کی لیجنڈری اداکارہ ریکھا نے اپنے سیکیورٹی گارڈ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔نیوز 18 کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل محافظ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بریہان مزید پڑھیں