سویڈن کا قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیرقانونی قرار دینے پر غور

اسٹاک ہوم: سویڈن کی حکومت قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیرقانونی قرار دینے پر غور کررہی ہے۔ سویڈن کے وزیر انصاف گونارسٹرومر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ حکومت قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے واقعہ کے بعد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر بدترین تشدد کیا؛ اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں پر طاقت کے استعمال اور تشدد میں اضافے سے اس کے مسائل کم نہیں ہوں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں

راہول گاندھی کی رکنیت سے نااہلی کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی ہتک عزت کیس میں سنائی گئی نااہلی کی سزا کے خلاف اپیل کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی نام کا مذاق اُڑانے پر اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلنابلس: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر کے 2 فلسطینی نوجوانوں حمزہ مقبول اور خیری شاہین کو شہید کر دیا۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونکنے والے برہان وانی کی شہادت کو 7 سال مکمل

سرینگر: بھارت کے غاصبانہ قبضے سے کشمیر کو آزاد کرنے کی تحریک میں نئی جان ڈالنے والے نوجوان برہان وانی کی شہادت کو 7 سال مکمل ہوگئے۔ برہان وانی کی شہادت پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ دکانیں ، مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بیحرمتی؛ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس طلب

جینیوا: سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پربات کرنے کے لیے پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ترجمان پاسکل سم نے بیان مزید پڑھیں

ٹائیٹن آبدوز ملے گی یا نہیں؟ دنیا بھر میں لاکھوں لوگ جوا کھیلنے لگے

دنیا کے مخلتف ممالک سے لاکھوں جواریوں نے محض اس بات پر ہزاروں پاؤنڈز کی شرطیں لگائی ہیں کہ ٹائٹن آبدوز یا اس میں موجود مسافر ملیں گے یا نہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں لاکھوں لوگ مزید پڑھیں

چیچنیا میں روسی خاتون صحافی پر تشدد؛ کالک مل دی اور بال کاٹ دیے

ماسکو: چیچنیا میں ماورائے عدالت قتل پر آواز اُٹھانے والی روسی خاتون صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے ان کی ہاتھ کی انگلیاں ٹوٹ گئیں اور انھیں اسپتال میں داخل کرنا پڑا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں