نیپال میں ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب گر کر تباہ؛ 6 افراد ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب پہاڑی سلسلے سولکھمبو میں زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر NA-MV نے مزید پڑھیں

ترکی نے نیٹو میں سویڈن کی شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی

ویلنیئس: نیٹو کے سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے اعلان کیا کہ ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیتھوانیا میں حال ہی میں ہوئے نیٹو سربراہی اجلاس میں ایک مزید پڑھیں

اسرائیل نے فلسطینی سرزمین کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں 8 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو عملاً قید کررکھا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کے لیے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

روس کی دہلیز پر تناؤ اور دباؤ سے پُرماحول میں نیٹو کا سربراہی اجلاس

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کو مزید پڑھیں

تاریخی مسجد آیا صوفیا میں روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا؛ ویڈیو وائرل

انقرہ: ترکیہ کی تاریخی مسجد ’’آیا صوفیا‘‘ کی سیاحت پر آئے روسی سیاح نے صحیح بخاری کا درس سننے کے بعد مسلمان ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزید پڑھیں

سویڈن کی نیٹو رکنیت کیلئے ترکی کو یورپی یونین میں شامل کرنا ہوگا، ترک صدر ویب ڈیسک پير 10 جولائی 2023

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کے لیے آمادہ ہوجائیں تو وہ نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کی منظوری دے سکتے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک مزید پڑھیں

300 ایتھلیٹس سے زیادتی کرنے والا ڈاکٹر چاقو حملے میں شدید زخمی

فلوریڈا: تین سو سے زائد ایتھلیٹس کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 175 سال کی قید کاٹنے والا امریکا کی قومی جمنانسٹک ٹیم کا سابق ڈاکٹر لیری ناصر جیل میں چاقو حملے میں شدید زخمی ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مزید پڑھیں