جنرل باجوہ نے ہمیں تحریک عدم اعتماد میں عمران خان کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا، مونس الٰہی

مسلم لیگ(ق) کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر جاری تنقید کو زیادتی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کی ادائیگی وقت پر کرے گا،ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں، اسحٰق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ خدا کے لیے یہ تماشے بند کریں، پاکستان نے کبھی ڈیفالٹ نہیں کیا، پاکستان ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کی ادائیگی وقت پر کرے گا، اور آنے والے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بابر اعوان سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے منٹس کے بارے میں استفسار

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عدالت پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ فیصلہ نہیں کر رہی، یکطرفہ فیصلہ کیسے دے سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کے مقابلے میں ملکی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے ہونے لگا، امریکی کرنسی کے مقابلے میں ملکی کرنسی بدترین گراوٹ کا شکار ہے-سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

’آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں ہمارے خلاف غداری کے ثبوت ہیں تو پیش کریں‘

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں چیف آف آرمی اسٹاف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اگر مجھ سمیت متحدہ اپوزیشن کے کسی بھی رکن نے کوئی غداری کی مزید پڑھیں

امریکا نے عمران خان کو ’نافرمانی‘ کی سزا دینے کی کوشش کی، روس

روس نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا کی جانب سے ’شرمناک مداخلت کی ایک اور مبینہ کوشش‘ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دینے کی کوشش کی ہے۔ایک بیان میں روسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کی کارروائی کی تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کے اجلاسوں کی کارروائی کی تفصیلات طلب کرلیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں

ایمرجنسی قانون کا حصہ ہے، پاکستان میں الیکشن جلدی بھی ہو سکتے ہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایمرجنسی قانون کا حصہ ہے اور میں نے وزیر اعظم کو سندھ میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی تجویز دی تھی، جو لوگ پارٹیاں بدل رہے ہیں ان کے ذہن میں مزید پڑھیں

‘سارے چور اکٹھے ہو گئے، پوری قوم 27 مارچ کو باہر نکلے اور سچائی کا ساتھ دے’

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کا ٹولہ 30 سال سے ملک کو لوٹ رہا ہے، چاہتا ہوں 27 مارچ کو پوری قوم میرے ساتھ نکلے، ہم برائی کے ساتھ نہیں سچائی کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں کو صدارتی ریفرنس پر نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد:آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ صدارتی ریفرنس کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے تمام صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے۔منحرف ارکان تاحیات مزید پڑھیں