ملک میں کورونا کیسز میں 648، صحتیاب افراد کی تعداد میں 5 ہزار 217 کا اضافہ

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں کچھ حد تک بہتری آرہی ہے اور کیسز اور اموات کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ہے۔ملک میں مجموعی طور پر مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 51 ہزار 625 تک پہنچ چکی مزید پڑھیں

پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کا دوبارہ آغاز 20 جولائی سے ہوگا

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث لگنے والی پابندیوں کی وجہ سے پولیو ویکسین کی سرگرمیاں 4 ماہ تک معطل رہنے کے بعد 20 جولائی سے چھوٹے پیمانے پر دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ منتخب اضلاع میں گھر مزید پڑھیں

یوم شہدائے کشمیر: عمران خان کا ہندوتوا حکومت کیخلاف 'بہادری سے لڑنے' والے کشمیریوں کو سلام

لائن آف کنٹرول(ایل او سی) کے دونوں اطراف اور دنیا بھر کے کشمیری 13 جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج (13 جولائی کو) یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں۔اس موقع پر آزاد کشمیر سمیت پاکستان مزید پڑھیں

حکومت اور مافیاز ایک دوسرے کی مدد سے چل رہی ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مافیاز جبکہ مافیاز حکومت کی مدد سے چل رہی ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے پیٹرول بحران انکوائری کمیٹی مزید پڑھیں

کراچی کے 8 ٹاؤن میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت آنے کا انکشاف

انسداد پولیو پر صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی کے 8 ٹاؤن میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت ہیں جس کے بعد 154 یونین کونسلز میں اسپیشل موبائل ٹیموں کے ذریعے پولیو ویکسی نیشن کا مزید پڑھیں

کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں کل(بروز اتوار) سے کوئی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ بن قاسم میں ایک مزید پڑھیں

لیاری آپریشن کے بعد پیپلز پارٹی نے عذیر بلوچ کو 5 کروڑ روپے نقد دیے، حبیب جان بلوچ

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے عذیر بلوچ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے روابط پر ’جے آئی ٹی‘ منظر عام پر لانے کے بعد اب ان کے ماضی کے قریبی ساتھی حبیب جان بلوچ کی ایک مزید پڑھیں

'آڈیو کلپ لیک ہونے پر' اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کے عہدے سے ہٹادیا گیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اجمل وزیر سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا قلمدان واپس لے لیا اور ان کی جگہ معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کو مشیر اطلاعات کا اضافی چارج سونپ دیا۔مذکورہ اقدام خیبرپختونخوا ایڈوائزرز اینڈ اسپیشل مزید پڑھیں