سینیٹ کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں عدلیہ کو شامل کرنے کی مخالفت کردی

اسلام آباد: پارلیمانی پینل نے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے تقرر میں عدلیہ کو شامل کرنے کی مخالفت کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے تحریک چلانے والے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم پر زور دیا مزید پڑھیں

عمران خان اور پی ٹی آئی نے کشمیریوں کو یتیم و لاوارث چھوڑ دیا ہے، بلاول بھٹوزرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے کشمیریوں کو یتیم اور لاوارث چھوڑ دیاہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کا 15 جولائی سے واہگہ بارڈر سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال کرنے کا اعلان

پاکستان نے کورونا وائرس کے قواعد پر عملدرآمد کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت 15جولائی سے واہگہ بارڈر کے ذریعے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال کرنے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

حکومت کی سرمایہ کاروں کو کالے دھن کو سفید کرنے کی پیشکش

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے عالمی ذمہ داریوں میں وقفے کے دوران سرمایہ کاروں کو تعمیراتی صنعت میں سرمایہ کاری کے ذریعے کالے دھن کو سفید کرنے کی پیشکش کی ہے جو رواں برس مزید پڑھیں

گجرانوالا: لاک ڈاؤن میں 'غربت سے تنگ' کرایہ دار نے مالک مکان کو ہی لوٹ لیا

پنجاب کے شہر گجرانوالا میں پولیس نے لاک ڈاؤن کے باعث ‘معاشی حالات سے تنگ’ ہو کر ڈکیتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔گجرانوالا سول لائنز پولیس کے مطابق ملزم نے 9 جولائی کو برقعہ پہن کر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں آج انسداد دہشت گردی (ترمیمی) بل 2020 پر بحث ہوگی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آج بحث کا آغاز حکومت کی نجکاری پالیسی سے ہوگا جس کے بعد بین الاقوامی وعدوں کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے بعض تقاضوں کی تکمیل کے لیے انسداد دہشت مزید پڑھیں

ابو ظبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے قرض ادائیگیاں معطل کردی، پاکستان کو ریلیف ملنے کا امکان

دبئی: ابو ظبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے کچھ ممالک اور فرمز کے قرض کی خدمات کی ادائیگیوں کو ایک برس کے لیے معطل کردیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘ رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ابو ظبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں