کراچی: پولیس افسر کے قتل کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس افسر کے قتل کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان کو بری کردیا۔پولیس افسر نے کراچی آپریشن میں حصہ لیا تھا لیکن پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی۔ملزمان مزید پڑھیں

عسکری قیادت کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، 'فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے'

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے انعقاد سے چند دن قبل حکومتی اور اپوزیشن سیاسی رہنماؤں کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی صوبائی حیثیت پر اتفاق رائے

اسلام آباد: ملک میں سیاسی تناؤ کے درمیان حکومت اور اپوزیشن کے مابین گلگت بلتستان کو ‘عارضی صوبے کا درجہ’ دینے پر تقریباً اتفاق رائے ہوگیا اور اس معاملے پر گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے بعد مشاورت کرنے پر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز 3 لاکھ 6 ہزار 800 سے زائد، 2 لاکھ 93 ہزار صحتیاب

دنیا بھر میں 3 کروڑ سے زائد لوگوں کو متاثر اور 9 لاکھ 60 سے زائد اموات کا سبب بننے والے مہلک کورونا وائرس کی پاکستان میں مجموعی صورتحال بہتر ہے تاہم گزشتہ چند روز سے مختلف حصوں خاص طور مزید پڑھیں

پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے، ایسے اپنا شہری کیسے کسی کو دے دیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں ملزم کی امریکا حوالگی سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے، ایسے کیسے اپنا شہری کسی کو دے دیں۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی امین پر مزید پڑھیں

فضل الرحمٰن کی تقریر حکومت نے نہیں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے روکی، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس ہم نے نہیں روکی بلکہ اسے خود اے پی سی نے نہیں جانے دیا جبکہ اے پی سی میں نواز شریف نے انتخابی عمل مزید پڑھیں

ریاست صرف اشرافیہ کیلئے ہی نہیں عام آدمی کیلئے بھی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) کے لاپتا ہونے والے افسر ساجد گوندل کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست میں سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی ضمانت میں ایک روز کی توسیع

لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں ایک روز کی توسیع کردی۔عدالت عالیہ میں جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں 2 مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ٹیکس آڈٹ کے لیے 12 ہزار 553 کیسز منتخب کرلیے

اسلام آباد: جہاں حکومت ٹیکس مشینری میں اصلاحات لانے میں مصروف ہے وہیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے الیکٹرانک بیلٹنگ کے ذریعے آڈٹ کے لیے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وائرس کے 408 نئےکیسز رپورٹ، 361 مریض صحتیاب

پاکستان میں ساڑھے 6 ماہ کے طویل عرصے بعد پہلے مرحلے میں تعلیمی ادارے کھلنے اور رینڈم ٹیسٹنگ میں اضافے کی وجہ سے کورونا کیسز کی تعداد میں دوبارہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری مزید پڑھیں