مالی سال20-2019 میں خسارہ جی ڈی پی کے مقابلے 8.1 فیصد رہا

اسلام آباد: مالی سال 20-2019 میں پاکستان کا مالیاتی خسارہ مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کا 8.1 فیصد رہا جس کی بڑی وجہ وزیراعظم کے معاشی ریلیف اور سپورٹ پیکج کا مکمل استعمال نہ ہونا ہے۔وزارت خزانہ سے جاری مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں ہی ملکی برآمدات میں 5.8 فیصد کا اضافہ

رواں مالی سال (21-2020) کے پہلے مہینے جولائی میں ملکی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 5.8 فیصد اضافہ دیکھا گیا اور یہ ایک ارب 99 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز رہیں۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق مزید پڑھیں

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 77.92 فیصد کمی، 2ارب 96 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز رہ گیا

حکومت رواں مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے اور خسارہ 77.92 فیصد کم ہوکر دو ارب 96 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز رہ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار میں اضافے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اس کی طلب میں کمی کی تشویش پر کم ہوگئیں۔برینٹ کروڈ ایل سی او سی 1 جس میں گزشتہ ہفتے بھی مزید پڑھیں