مالی سال 2020: پاکستان نے ساڑھے 10 ارب ڈالر غیرملکی قرض کے معاہدے کیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کثیرالجہتی (ملٹی لیٹرل) اداروں اور تجارتی بینکوں سے 10 ارب 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر (16 کھرب 73 ارب روپے سے زائد) مالیت کے نئے مزید پڑھیں

ای کامرس کے لیے کلیئرنس سسٹم قائم

اسلام آباد: پاکستان کسٹمز نے کاروبار سے صارفین کی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)، وزارت تجارت اور ای کامرس آپریٹرز کے اشتراک سے ای کامرس خودکار کلیئرنس سہولت تیار کرلی۔ سرکاری اعلامیے مزید پڑھیں

ملک میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے باوجود جاپانی اور چینی بائیک اسمبلرز نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 500 سے 3 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔ ملک کے دوسرے بڑے بائیک اسمبلر یونائیٹڈ آٹو مزید پڑھیں

گزشتہ مالی سال میں بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ میں 10.17 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ (ایل ایس ایم) کی پیداوار میں 20-2019 میں 10.17 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔خاص طور پر ٹیکسٹائل کے شعبے میں مزید پڑھیں