دنیا کی طویل ترین پرواز کا خاموشی سے آغاز

سنگاپور ایئرلائنز نے خاموشی سے دنیا کی طویل ترین پرواز کا آغاز کردیا، جس نے سنگاپور سے نیویارک شہر کے درمیان 10 ہزار میل کا فاصلہ بلارکے طے کیا۔اس فضائی کمپنی نے گزشتہ ماہ اس روٹ کا اعلان کیا تھا جو دنیا میں سب مزید پڑھیں

ڈاکٹر کو جعلی ’الہٰ دین کا چراغ‘ بیچنے والے بھارتی ٹھگ گرفتار

بھارتی ریاست اترپردیش کی پولیس نے ایک ڈاکٹر کو جعلی’الہٰ دین کا چراغ‘ بیچ کر ان سے کروڑوں روپے ہتھیانے والے دو ٹھگوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار کیے گئے دونوں ٹھگوں نے اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے ایک مسلمان ڈاکٹر مزید پڑھیں

عراق: سرکاری بینک کی جانب سے دوسری شادی کیلئے قرض دینے پر تنازع

خانہ جنگی کے شکار رہنے والے مشرق وسطی ملک عراق کے سرکاری بینک کی جانب سے دوسری شادی کے خواہش مند مرد و خواتین کو قرض دینے کی پیش کش پر تنازع کھڑا ہوگیا۔برطانیہ کی عرب ویب سائٹ القدس نے اپنی رپورٹ مزید پڑھیں

امریکی ملک پیرو کے پہاڑ پر 2 ہزار سال پرانا بلی کا خاکہ دریافت

جنوبی امریکی ملک پیرو کے تاریخی اہمیت کے حامل پہاڑی سلسلے پر آثار قدیمہ کے ماہرین نے 2 ہزار سال پرانے بلی کے خاکے کو دریافت کرلیا۔پیرو کے دارالحکومت لیما سے 450 کلو میٹر کی دوری پر جنوب میں واقع مزید پڑھیں

ایچ آئی وی سے صحتیاب ہونے والے دنیا کے پہلے مریض کی کینسر سے موت

پیرس: انٹرنیشنل ایڈز سوسائٹی(آئی اے ایس) نے اعلان کیا ہے کہ ایچ ائی وی (ہیومن امیونو ڈیفیشنسی وائرس) سے صحتیاب ہونے والے دنیا کے پہلے مریض ٹیموتھی رے براؤن کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ٹیموتھی رے مزید پڑھیں

فرانس: بے تحاشا ٹیٹوز بنوانے والے ٹیچر کو پڑھانے سے روک دیا گیا

فرانس میں جسم، چہرے اور زبان پر ٹیٹوز اور سرجری کے ذریعے آنکھوں کے سفید حصے کو سیاہ کرانے والے اسکول ٹیچر کو کنڈر گارٹن کے بچوں کو پڑھانے سے روک دیا گیا۔اسکول کی جانب سے یہ فیصلہ والدین کی مزید پڑھیں