8 سالہ ملازمہ قتل کیس: پولیس کا ملزمان کے پولی گرافک ٹیسٹ کا فیصلہ

راولپنڈی میں 8 سالہ ملازمہ کے قتل کی تحقیقات کے دوران پولیس نے جوڑے (ملزمان) پر پولی گرافک ٹیسٹ کرنے اور ان کے خلاف ثبوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے ان کے موبائل فونز کے فرانزک تجزیے کا فیصلہ کرلیا۔خیال مزید پڑھیں

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کے لیے تیاری

رحیم یار خان: صادق آباد شہر کے جنرل بس اڈے کے پیچھے کی 16 کنال کی قیمتی زمین، جسے مبینہ طور محکمہ ریونیو کے عہدیداروں نے قبضہ کیا تھا، کو رہائشی پلاٹوں کے لیے فروخت کیا جارہا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مزید پڑھیں

کورونا ازخود نوٹس: عدالت نے ہفتہ، اتوار کو مارکٹیس کھولنے کا حکم واپس لے لیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پریس کانفرنس کے ذریعے عوام کا تحفظ نہیں ہوگا بلکہ عوام کا تحفظ قانون بنانے اور اس پرعمل درآمد سے ہوگا۔ساتھ ہی عدالت نے ہدایت کی ہے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کورونا سے پاک، مقامی سطح پر تمام پابندیاں ہٹانے کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کورونا وائرس کا کامیابی سے مقابلہ کرتے ہوئے کوئی فعال کیس موجود نہ ہونے پر مقامی سطح پر کووڈ 19 کے سلسلے میں عائد تمام تر پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔نیوزی مزید پڑھیں

پاکستان نے وزیراعظم کے بیان سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا

پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے بیان سے متعلق بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو مکمل طور پر توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔اس حوالے سے جاری بیان میں ترجمان دفتر مزید پڑھیں

46 اضلاع میں 5 ہزار مربع کلومیٹر سے زائد علاقہ ٹڈیوں سے صاف کردیا گیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے 46 اضلاع کے متاثرہ 5 ہزار 245 مربع کلومیٹر کے رقبے کو ٹڈیوں سے صاف کرلیا گیا ہے مزید پڑھیں

بھارت: بل ادا نہ کرنے پر ہسپتال انتظامیہ نے عمر رسیدہ شخص کو باندھ دیا

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع شاجاپور کے ایک نجی ہسپتال انتظامیہ نے بل ادا نہ کرپانے پر 80 سالہ بزرگ کو رسیوں میں جکڑ کر ہسپتال کے بستر سے باندھ دیا۔ نجی ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے بزرگ شخص مزید پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کورونا وائرس میں مبتلا

وفاقی وزیر برائے ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیاہے۔ترجمان وزارت ریلوے کے مطابق شیخ رشید میں بظاہر کورونا وائرس کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرلیا

دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی نے 22 سال کی عمر میں برطانیہ کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کی تعلیم مکمل کرلی۔ملالہ یوسف زئی کو اگست 2017 میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں مزید پڑھیں