امریکا نے عمران خان کو ’نافرمانی‘ کی سزا دینے کی کوشش کی، روس

روس نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا کی جانب سے ’شرمناک مداخلت کی ایک اور مبینہ کوشش‘ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دینے کی کوشش کی ہے۔ایک بیان میں روسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کی کارروائی کی تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کے اجلاسوں کی کارروائی کی تفصیلات طلب کرلیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں

مسجد الحرام، مسجد نبوی میں 2 سال بعد اعتکاف کی اجازت

سعودی حکومت نے دو سال بعد رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں اعتکاف دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی اخبار سعودی گیزٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اعلان مزید پڑھیں

ایمرجنسی قانون کا حصہ ہے، پاکستان میں الیکشن جلدی بھی ہو سکتے ہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایمرجنسی قانون کا حصہ ہے اور میں نے وزیر اعظم کو سندھ میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی تجویز دی تھی، جو لوگ پارٹیاں بدل رہے ہیں ان کے ذہن میں مزید پڑھیں

‘سارے چور اکٹھے ہو گئے، پوری قوم 27 مارچ کو باہر نکلے اور سچائی کا ساتھ دے’

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کا ٹولہ 30 سال سے ملک کو لوٹ رہا ہے، چاہتا ہوں 27 مارچ کو پوری قوم میرے ساتھ نکلے، ہم برائی کے ساتھ نہیں سچائی کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں کو صدارتی ریفرنس پر نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد:آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ صدارتی ریفرنس کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے تمام صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے۔منحرف ارکان تاحیات مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد:او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا 2 روزہ اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا جس میں 48 رکن ممالک کے وزرا شریک ہیں، وزیراعظم عمران خان بھی افتتاحی سیشن میں موجود ہیں۔تاریخ ساز لمحہ آ گیا، مزید پڑھیں

فیس بک کا روسی صدر کے خلاف تشدد پر زور دینے والی پوسٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ

میٹا کمپنی کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کو یوکرین پر حملے کے تناظر میں روسی فوجیوں کے خلاف تشدد کی پوسٹس کی اجازت ہوگی۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق سوشل میٹ نیٹ ورک نے اپنی نفرت انگیز مزید پڑھیں