ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اینڈ اسپیس ایکس کے بانی 49 سالہ ایلون مسک کی دولت میں ایک ہی دن میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد وہ دنیا کے چوتھے امیر شخص بن گئے۔امریکی اقتصادی جریدے بلوم برگ کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی صدر نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندیوں کے احکامات جاری کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف چینی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک اور ملٹی پرپز میسیجنگ ایپ وی چیٹ پر پابندیوں سے متعلق 2 مختلف حکم نامے جاری کردیے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 اگست مزید پڑھیں

فیس بک و ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا پر غلط ویڈیو ہٹادی

فیس بک اور ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات پر مبنی ویڈیو کو ہٹادیا۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق فیس بک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ویڈیو کو فوری طور پر ڈیلیٹ مزید پڑھیں

بھارت: برطرف سوفٹ ویئر انجینئر نے بحالی کیلئے کمپنی کو ہیک کرلیا

بھارت میں نوکری میں بحالی کے لیے سابقہ کمپنی کو ہیک کرنےاور اہم معلومات کو ویب سائٹ سے ہٹانے والے سوفٹ ویئر انجینئر کو گرفتار کرلیا گیا۔اوڈیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق آئی ٹی ماہر کی شناخت وکیش شرما کے نام سے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے چینی حکومت کے زیر اثر ہونے کے الزامات مسترد کردیے

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے چینی حکومت کے زیر اثر ہونے کے الزامات مسترد کردیے۔یورپ، مشرق وسطی اور افریقہ کے لئے ٹِک ٹاک کے عوامی پالیسی کے سربراہ تھیو برٹرام کا کہنا ہے کہ وہ چین کی جانب مزید پڑھیں

امریکا کی چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مخصوص ملازمین پر ویزا پابندیاں

امریکا نے چین کی ٹیکنالوجی کی کمپنیوں کے مخصوص ملازمین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں معاون بننے کا الزام عائد کرتے ہوئے ویزے کی پابندیوں کا اعلان کردیا۔امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق سیکریٹری آف مزید پڑھیں