بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، رضوان قیادت کریں گے

پاکستانی ٹیم کی مینجمنٹ نے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور بابراعظم انجری کے سبب میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے اور محمد رضوان ٹیم کی قیادت کریں گے۔پاکستان اور مزید پڑھیں

آسٹریلوی باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ، بھارتی ٹیم صرف 36 رنز پر ڈھیر

آسٹریلین باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ کے سبب بھارتی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخ کے کم ترین اسکور 36 رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ مزید پڑھیں

پہلے ٹی20 میں خوشدل بھی آؤٹ، آدھی پاکستانی ٹیم پویلین لوٹ گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کی بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا تو دوسرے ہی اوور میں نوجوان عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنا ئے پویلین لوٹ گئے۔ابھی پاکستانی مزید پڑھیں

سرفراز میں ایک ایسی خوبی تھی جو بڑے بڑے کپتانوں میں نہیں تھی، مکی آرتھر

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سابق کپتان سرفراز احمد میں وہ خوبی دیکھی جو گریم اسمتھ، مائیکل کلارک اور مصباح الحق جیسے عظیم کپتانوں میں بھی نہیں تھی۔قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

عدالت نے بابراعظم اور اہلخانہ کو خاتون کو ہراساں کرنے سے روک دیا

سیشن کورٹ نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ان کے اہلخانہ کو حامزہ مختار کو ہراساں کرنے سے روک دیا ہے۔ہفتے کو ایڈیشنل سیشن جج عابد رضا نے خاتون حامزہ مختار کی ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست مزید پڑھیں

کووڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزی، رضا حسن کو قائد اعظم ٹرافی سے نکال دیا گیا

بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اسپنر رضا حسن کو کووڈ-19 پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر قائد اعظم ٹرافی سے باہر کرتے ہوئے گھر بھیج دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں