جھوٹی خبریں پھیلانا بند کریں، موجودہ ٹیم مینجمنٹ کے بعد ہی پاکستان کیلئے دستیاب ہوں گا'

فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ایک مرتبہ پھر سابقہ مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس ٹیم مینجمنٹ کے جانے کے بعد ہی پاکستان ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔محمد عامر نے قومی ٹیم کی موجودہ مینجمنٹ سے اختلافات مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد

14سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی جنوبی افریقہ کی ٹیم ٹیسٹ اور ٹی20 سیریز کے لیے کراچی پہنچ گئی ہے۔جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں مکمل سیکیورٹی میں ہوٹل تک پہنچایا مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ سے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، متعدد ڈومیسٹک کھلاڑی شامل

جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے اور شان مسعود، محمد عباس اور حارث سہیل سمیت نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کو قومی ٹیم سے ڈراپ کردیا مزید پڑھیں

بابر اعظم دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر، رضوان ہی قیادت کریں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے اور محمد رضوان ہی کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔قومی ٹیم کے کپتان نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

فواد عالم کی سنچری کے باوجود پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست

نیوزی لینڈ نے فواد عالم کی سنچری کے باوجود پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

مصباح کو معاہدے میں توسیع نہیں دی جائے گی، اسلام آباد یونائیٹڈ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے ذمہ داریوں کے باعث مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہیں کی جارہی ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں