ملک میں امریکی ڈالر کی قیمت آج کیا رہی؟

ملک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن مارکیٹ میں اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک ڈالر کا بھاؤ 178.63 روپے پر برقرار رہا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے اضافے سے 179.80روپے ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں